واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے کی گونج امریکی ایوان اقتدار میں سنائی دے رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وائٹ ہاﺅس حکام نے کہا ہے کہ موجودہ احتجاج کے باعث وائٹ ہاﺅس اسرائیلی وزیراعظم کی میزبانی نہیں کرے گا۔ بہتر ہے اسرائیلی وزیراعظم واشنگٹن کا دورہ نہ کریں۔
متنازعہ عدالتی اصلاحات‘ اسرائیلی وزیراعظم دورہ امریکہ نہ کریں: وائٹ ہاﺅس
Mar 26, 2023