کانگرسی اپنے آقاﺅں کے نقش قدم پر چلتے ہیں‘ تم کہیں انکی چالوں میں نہ آنا‘ مسلمانوں کیلئے یہ زندگی اور موت کا لمحہ ہے‘ اگر مسلمانوں میں اتحاد نہ ہوا تو وہ کسی قیمت پر بھی تباہی سے نہیں بچ سکیں گے۔
مسلم یونیورسٹی علیگڑھ 5 فروری 38ء
اتحاد ایمان نظم و ضبط
Mar 26, 2023