لاہور ( خبر نگار) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 29مارچ بروز بدھ کو ایک بجے دن ہائی کورٹ بار کے ڈاکٹر جاوید اقبال آدیٹوریم میں ’’ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی ‘‘کے موضوع پر آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن منعقد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے وکلاء تنظیموں کے سربراہ سمیت دیگر شرکت کریں گے۔
’ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی ‘‘ آل پاکستان وکلاء کنونشن 29مارچ کو ہوگا
Mar 26, 2023