آئی ایم ایف، 3 اپریل تک کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کا شیڈول جاری، پاکستان شامل نہیں 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کا  3 اپریل تک کیلنڈر جاری کر دیا گیا۔ ایگزیکٹو بورڈ کے 3 اپریل تک کیلنڈر میں پاکستان کا کیس شامل نہیں، پاکستان کا کیس 15 اپریل  کے بعد بورڈ کے زیر غور آئے گا۔ آئی ایم ایف بورڈ منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر جاری ہوں گے ۔

ای پیپر دی نیشن