فلسطین میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی قرار داد خوش آئند:قمرالزماں بابر

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان پیس گروپ کے چیئر مین قمر الزماں بابر نے کہا ہے کہ اْمّہ فلسطین کی مدد نہیں کرپائی۔سلامتی کونسل میں جنگ بندی قرار داد کی منظوری اور چار یورپی ممالک کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔عالمی ادارے فلسطینیوں کی بحالی کے لیے بھی اقدامات کریں۔

ای پیپر دی نیشن