بھیرہ (نامہ نگار) جرائم پیشہ عناصر بے لگام ہو چکے ہیں گزشتہ رات چور ملتانی گیٹ کے قریب موبائل فون شاپ کے تالے توڑ کر مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون لے گئے۔ چور دکان میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے اور ریکارڈنگ باکس بھی ساتھ لے گئے۔