کاغذات نامزدگی‘ مونس اور پرویز الٰہی کی اپیلوں کی سماعت

Mar 26, 2024

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن ٹربیونل میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی آر او فیصلے کے خلاف اپیل سماعت ہوئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اپیلوں کی سماعت کی۔ مؤقف میں کہا گیا ہے کہ پرویز الٰہی پی پی 32 اور مونس الٰہی کے پی پی 158 سے کاغذات مسترد کئے گئے۔ ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کئے۔

مزیدخبریں