گوجرانوالہ:کینال ویو فیز ٹو، ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے این او سی جاری کردیا

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)کینال ویو ہائوسنگ سکیم گوجرانوالہ فیز ٹو کو  جی ڈی اے  نے باقاعدہ این او سی جاری کردیاہے   ٹائون ڈویلپرز کی طرف سے اعلان کیا گیا،جس سے شہریوں بالخصوص رئیل اسٹیٹ بزنس سے تعلق رکھنے والے افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اوجلہ اینڈ ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر مطابق کینال ویو ہائوسنگ سکیم فیز ٹو 2000کنال سے زائد رقبہ پر مشتمل ہوگی۔  جس کے لئے پلاٹوں کی خریدوفروخت کیلئے جامع پلاننگ کی جارہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ کرسکیں۔ 

ای پیپر دی نیشن