وزیر بلدیات سندھ آغاسراج درانی نے کہا ہے کہ صدر نے بلدیاتی نظام کے مستقبل کااختیار صوبوں کو دے دیا ہے۔

کراچی میں کارساز کے مقام پر محترمہ بینظیربھٹوکی یادگا کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آغاسراج درانی نے کہا کہ مقامی حکومتوں کا قانون ہماری طرف سے تیار ہے،جلد منظوری چاہتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ ایک سے دو روز میں لا کمیٹی کا اجلاس ہوگاجس میں مقامی حکومتوں کے نظام پر بات چیت ہوگی

ای پیپر دی نیشن