پیرس( نیٹ نیوز) فرانسیسی نو جوان نے پو گو سٹک پر اچھلتے ہو ئے الٹی قلابازیاں کھا کر عالمی ریکار ڈ قائم کر دیا۔ اس نو جوا ن نے پو گو اسٹک پر کھڑے ہوکر اپنی پشت کی جانب 15قلابازیاں کھائیں اور دیکھتے ہی دیکھتے کامیابی سے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں درج کر والیاہے ۔
قلابازی