حمیرا ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

May 26, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل نئے البم پر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے کچھ گانوں کے ویڈیوز بھی بنا رہی ہوں جو بہت جلد ٹی وی چیلنز سے آن ائر جائیں گے۔

مزیدخبریں