مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیاقت جتوئی نے این اے 233 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمشن میں درخواست دائر کر دی

May 26, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیاقت جتوئی نے حلقہ این اے 233 میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمشن میں درخواست دائر کر دی۔ الیکشن کمشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست کی سماعت 29 مئی کو ہوں گی۔

مزیدخبریں