ہنگو (نوائے وقت رپورٹ) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف ہنگو میں گرینڈ جرگہ ہوا۔ گرینڈ جرگے میں بجلی کا بل نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کا بل دینے والوں پر 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔
لوڈ شےڈنگ کےخلاف احتجاجاً بجلی کے بل نہےں دےنگے: ہنگو مےں جرگے کا فےصلہ
May 26, 2013