دربار پر قبضہ اور تشدد کرنے پر 2 خواتین سمیت 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج

سادھوکے(نامہ نگار) اےمن آباد پولےس نے اےک دربار پر قبضہ کرنے اور ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے علی رضا وغےرہ کو شدےد زخمی کرنے کے الزام مےں شہزادہ محی الدےن اور دو خواتےن سمےت سات افراد کے خلاف جبکہ صدر پولےس نے محمد رےاض سے اےک گےلن شراب عبدالحفےظ سے 240گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...