وہ بھی حیرت خانہ¿ اِمروز و فردا ہے کوئی؟
اور پیکارِ عناصر کا تماشا ہے کوئی؟
آدمی واں بھی حصارِ غم میں ہے محصور کیا؟
اس ولایت میں بھی ہے انساں کا دل مجبور کیا؟
(بانگِ درا)
وہ بھی حیرت خانہ¿ اِمروز و فردا ہے کوئی؟
May 26, 2014
May 26, 2014
وہ بھی حیرت خانہ¿ اِمروز و فردا ہے کوئی؟
اور پیکارِ عناصر کا تماشا ہے کوئی؟
آدمی واں بھی حصارِ غم میں ہے محصور کیا؟
اس ولایت میں بھی ہے انساں کا دل مجبور کیا؟
(بانگِ درا)