حکومت چیئرمین پی سی بی کیس میں سپریم کورٹ کے حکم کی غلط تشریح کر رہی ہے: شہریار قصوری

May 26, 2014

لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے معطل چیئرمین ذکاء  اشرف کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے حکم نامے کی غلط تشریح کررہی ہے۔حکم امتناع کا مطلب معاملات کوجوں کا توں رکھنا ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے انیس مئی کواسلام آباد ہائی کورٹ کاسترہ مئی کاحکم نامہ معطل کردیاتھا۔

مزیدخبریں