اسلام آباد (اے پی پی) ٹینس کے 3 قومی کھلاڑی شیخ ثاقب ‘ناصر اقبال اور طیب اسلم ہانگ کانگ اوپن ٹینس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ ایونٹ میںطیب اسلم نے مین رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا ْ
ٹینس کے 3 قومی کھلاڑی ہانگ کانگ اوپن میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
May 26, 2014