قطر: خواتین منی سکرٹ چست یا شفاف لباس نہ پہنیں، مہم شروع

دوحہ(ثناء نیوز)قطری حکومت کی طرف سے اپنی عرب روایات، ثقافت اور مذہبی شناخت کے تحفظ کیلئے لباس کے حوالے سے شروع کی جانیوالی مہم نے نئی بحث چھیڑ دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خواتین منی سکرٹ، چست یا شفاف لباس نہ پہنیں۔

ای پیپر دی نیشن