شام: فوج اور باغیوں میں شدید جھڑپیں، کار بم دھماکہ، 45 افراد ہلاک

May 26, 2014

دمشق (آئی این پی )شام میں بشارالاسد کی فورسز اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں اور کار بم دھماکے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے  مطابق فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں میں فضائی حملے بھی کئے۔

مزیدخبریں