نیدرلینڈ کی خاتون سیاح سے زیادتی پر آسٹریلوی شہری کو 17 برس قید

May 26, 2015

کینبرا (بی بی سی) نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک سیاح لڑکی کو، جو آسٹریلیا میں بیک پیک کر رہی تھی، چھ ہفتے ایک ہوٹل میں بند کر کے بار بار ریپ کرنے اور اس پر تشدد کرنے کے الزام میں ایک آسٹریلوی شہری کو 17 سال قید سنائی گئی ہے۔آلفیو اینتھنی گراناٹا نے متعدد ریپ، قتل کی دھمکیوں اور جان بوجھ کر شدید زخم پہنچانے کے الزامات قبول کر لئے ہیں۔

مزیدخبریں