لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کینال روڈ پر واقع انڈرپاسز کی ری ماڈلنگ کر ئے گی - جیل روڈ اور چوبچہ پھاٹک انڈ ر پاسز کی توسیع اور کینال روڈ پر واقع دیگر تمام انڈر پاسز کی ری ماڈلنگ شامل ہے۔
ایل ڈی اے کینال روڈ پر واقع انڈر پاسز کی ری ماڈلنگ کرے گی
May 26, 2015