راولپنڈی کے عوام کیلئے میٹرو بس کا تحفہ وزیراعلیٰ کا بڑا کارنامہ ہے: جہانزیب اعوان

May 26, 2015

لاہور( خبرنگار) مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر یونین کونسل 34 اسلام پورہ سے چیئرمین کے امیدوار جہانزیب اعوان نے کہا ہے کہ یوم تکبیر کے موقع پر راولپنڈی کی عوام کو وزیراعلیٰ پنجاب میٹرو بس سفر کا تحفہ وزیراعلیٰ کا بڑا کارنامہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب حقیقی معنوں میں خادم اعلیٰ ہیں۔

مزیدخبریں