لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما امجد نذیر بٹ چیئرمین انڈسٹریل ڈیپارٹمنٹ، پرائس کنٹرول کمیٹی نے اپنے آفس الفلاح بلڈنگ میں کام شروع کردیا ہے، دفتر کا افتتاح وزیر خوراک بلال یاسین نے کیا، میاں مرغوب احمد ایم پی اے، حاجی یامین، رانا سہیل، ملک محمود الحسن، میاں اکبر، ملک شوکت علی نے خصوصی شرکت۔