سرمد اظہر مجوکہ کی ایم بی اے مارکیٹنگ میں دوسری پوزیشن

ملتان ( پ ر ) محمد سرمد اظہر مجوکہ نے بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنس سے ایم بی اے مارکیٹنگ سال 2015 کے امتحان میں یونیورسٹی میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ ایک خصوصی تقریب میں انہیں سند اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن