ترکی سے ڈیپورٹ کئے گئے 39 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

May 26, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترکی سے ڈیپورٹ کئے گئے 39 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایف آئی اے کے مطابق تمام افراد زمینی راستے سے ترکی پہنچے تھے۔ تمام افراد کو ایف آئی اے کے متعلقہ زونز منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈیپورٹ

مزیدخبریں