مضاربہ سکینڈل: 3 گواہوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور کی احتساب عدالت نے مضاربہ سکینڈل کے مرکزی ملزم افضل خالق عرف ڈبل شاہ کے ریفرنس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر استغاثہ کے تین گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا ہے گزشتہ روز جب فاضل عدالت کے جج محمد عاصم امام نے ریفرنس کی سماعت شروع کی تو اس دوران استغاثہ کے گواہان محمدعلی ولد رضیم خان، محمد عدنان ولد نور محمد خان اور محمد احمد ولد گل محمد عدالت میں حاضرنہیں ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...