لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے باسٹھ ملازمین تیرہ برسوں سے ٹائم سکیل پرموشن کے منتظر ہیں۔فاضل چیف جسٹس نے دوبارہ رپورٹ مانگ لی۔
عدالت عالیہ کے 62 ملازمین 13 برسوں سے ٹائم سکیل پروموشن کے منتظر ، چیف جسٹس نے دوبارہ رپورٹ مانگ لی
May 26, 2016