فیکٹری ایریا: توہین رسالت پر مبنی میسج بھیجنے کے الزام میں مسیحی نوجوان کیخلاف تھانے میں درخواست

فیروزوالا( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی کوٹ امام دین ( نبی پور ورکاں ) میں مسیحی نوجوان نے ایک شہری احسان عصمت کے موبائل پر توہین رسالت پر مبنی میسج بھیج دیا ۔ احسان عصمت نے مسیحی نوجوان عثمان مسیح کے خلاف کارروائی کے لئے تھانہ فیکٹری ایریا میں درخواست دے دی ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ۔ درخواست گزار نے بتایا کہ اسے 8 ماہ قبل اس کے فون پر میسح کیا جس میں توہین آمیز الفاظ استعمال کئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن