لندن: چودھری سرور کے صاحبزادے انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے شیڈو وزیر برائے صحت مقرر

May 26, 2016

لندن (آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو سکاٹش لیبر پارٹی نے شیڈو منسٹر برائے صحت مقرر کردیا۔ وہ چند روز پہلے گلوسکو پارلیمنٹ کے رکن کامیاب ہوئے تھے۔
شیڈو وزیر

مزیدخبریں