روم (اے ایف پی) اٹلی میں دہشت گردی کی دھمکی کے الزام میں ایک پاکستانی محمد بقاس اور تیونس کے شہری لساد بریکی کو 6 برس قید کی سزا سنائی گئی۔ دونوں نے ٹویٹ کے ذریعے دہشت گردی کی دھمکی دی تھی اور انہیں جولائی 2015 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
قید
اٹلی: دہشت گردی کی دھمکی کے الزام میں پاکستان اور تیونس کے شہریوں کو 6 برس قید
May 26, 2016