اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بروز جمعرات دپہر کے وقت اچانک اٹارنی جنرل نے دل میں تکلیف محسوس کی جس پر سپریم کورٹ میں واقع ڈسپنسری کے ڈاکٹر کو بلاےا گےا انہوں نے ایڈوائس کےا کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے فوری طور پر انہیں ہسپتال منتقل کےا جائے ، جس پر انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈےالوجی منتقل کردےا گےاہے۔ سپریم کورٹ میں واقع مسجد میں ان کی صحت ےابی کے لیئے خصوصی دعاءکی گئی۔
اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی کو ہارٹ اٹیک، آر آئی سی منتقل کر دیا گیا
May 26, 2017