ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا، اقتصادی سروے

اسلام آباد (نیٹ نیوز) اقتصادی سروے میں انکشاف کیا گیا ہے ملک میں گدھوں کی تعداد ایک سال کے دوران اکیاون لاکھ سے بڑھ کر باون لاکھ ہوگئی۔ صحرائی جہاز اونٹ کی تعداد میں بھی ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران گھوڑے اور خچر کی آبادی کم ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...