خیبر پی کے میں ایک لاکھ بچے نجی سکول چھوڑ کر سرکاری میں آ گئے، ”یہ ہے نیا پاکستان“: عمران کا ٹویٹ

May 26, 2017

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پی کے حکومت اور وزیر تعلیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔ تقریباً ایک لاکھ بچے نجی سکول چھوڑ کر سرکاری سکولوں میں داخلہ لے چکے ہیں۔ ’یہ ہے نیا پاکستان‘ جس کے لیے جدوجہد جاری ہے۔

عمران / ٹویٹ

مزیدخبریں