لاہور(پ ر) ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی فیز VIIIمیں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے لاہور برگیڈئیر ظفر یاسین بابر نے فیز VIII میں گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے حوالے سے سنگ بنیاد رکھا۔
ڈی ایچ اے لاہور فیز8 میں گرڈ سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب
May 26, 2017