روس کی سائبر جاسوسی مہم سے اقوام متحدہ، نیٹو، 39 ممالک کے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے: تفتیش کاروں کا دعویٰ

May 26, 2017

واشنگٹن (اے ایف پی) تفتیش کاروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے سائبر جاسوسی اور غلط اطلاعات کی روسی مہم سے اقوام متحدہ، نیٹو اور 39 ممالک سینکڑوں افراد اور تنظیمیں متاثر ہوئی ہیں۔حکومتوں، صنعت، ملٹری اور سول سوسائٹی کو اہداف بنایا گیا۔ معروف ریسرچ رونالڈ ڈائبرٹ کی سربراہی میں رپورٹ تیار کی گئی ہے۔

مزیدخبریں