لفافے میں لپٹا بارودی مواد پھٹنے سے سابق یونانی وزیراعظم لیوکس زخمی

ایتھنز (نوائے وقت رپورٹ) یونان کے سابق وزیراعظم لیوکس پاپا ڈیموس دھماکے میں زخمی ہو گئے۔ دھماکہ لفافے میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے ہو۔ واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن