چاند پر قدم رکھنے والے پہلے خلاباز نیل آرم سٹرانگ کا تاریخی بیگ نیلام کرنے کا فیصلہ

May 26, 2017

پیرس (نیٹ نیوز) چاند پر قدم رکھنے والے پہلے خلاباز نیل آرم سٹرانگ کا تاریخی بیگ نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسے انہوں نے 1969میں خلا سے زمین پر لائی گئی چاند کی مٹی کو رکھنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ یہ نیلامی سوتھ بے آکشن ہا¶س کے تحت نیویارک میں کی جائے گی۔ 

مزیدخبریں