پشاور(بیورورپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں پاکستان انٹرنیشنل میڈیکل کالج پشاور سے نکالی جانے والی دو بہنوں کی بے دخلی کا نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا اور کالج انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا ہے ۔