لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عید کے موقع پر غیر معیاری مٹھائیاں تیار اور فروخت کرنیوالوں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا تمام سویٹس و بیکرز یونٹس کو سات روز میں ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ تمام سویٹس و بیکرز یونٹس کو 7 روز میں ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے
معیاری مٹھائیوں کی تیاری کیلئے سویٹس و بیکرز یونٹس کو سات روز کی ڈیڈ لائن جاری
May 26, 2018