بھارتی انتخابات‘ لوک سبھا کی 14 فیصد نشستیں خواتین نے جیت لیں

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں حال ہی میں ہونے والے انتخابات کے بعد لوک سبھا میں عورتوں کی تعداد 14 فیصد ہو جائے گی۔ انتخابات سے قبل لوک سبھا میں عورتوں کی تعداد اس سے دو فیصد کم تھی۔تاہم بھارت عورتوں کی پارلیمنٹ میں تعداد کے سلسلے میں اب بھی اپنے ہمسایہ ممالک پاکستان اور بنگلادیش سے پیچھے ہے۔بھارت میں 45 کروڑ ووٹرز خواتین ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...