الجزائر میں ہزاروں افراد کا صدارتی انتخابات کے التوا کیلئے مظاہرہ

الجزائر سٹی(اے پی پی) الجزائر میں ہزاروں افرد صدارتی انتخابات کے التوا کے لیے مظاہروں میں مصروف ہیں۔ ایسے ہی بڑے عوامی مظاہروں کے تناظر میں ایک طویل عرصے سے الجزائر پر حکم رانی کرنے والے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ مستعفی ہو گئے تھے، تاہم مظاہرین انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ عبوری صدر عبدالقادر بن صالح نے صدارتی انتخابات کے لیے چار جولائی کی تاریخ مقرر کی تھی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بن صالح اور سابق صدر کی کابینہ میں کام کرنے والے تمام حکومتی عہدیدار مستعفی ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...