چیئرمین نیب کی تعیناتی کا فیصلہ غلط ثابت ہوا تو قوم سے معافی مانگوں گا: شاہد خاقان

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ان کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کا فیصلہ غلط ثابت ہوگا تو وہ قوم سے معافی مانگیں گے۔ یاد رہے کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کو مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے اکتوبر 2017 میں چیئرمین نیب تعینات کیا گیا تھا۔ چیئرمین نیب تعیناتی کے لیے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا جب کہ جاوید اقبال کا نام مسلم لیگ ن کے مجوزہ تین ناموں میں بھی شامل نہیں تھا۔

ای پیپر دی نیشن