آج مکمل چاند گرہن‘ سپر مون ہوگا 

May 26, 2021

 اسلام آباد (این این آئی) آج بروز  بدھ کو مکمل چاند گرہن ہوگا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48منٹ پر ہوگا اور مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11منٹ پر ہوگا۔ جب کہ اختتام شام 6 بج کر 5منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا۔

مزیدخبریں