پاکستان میں میچز کھیلنا یاد آئے گا: محمد عامر

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ فرنچائز کراچی کنگز کے محمد عامرنے کہاہے کہ پاکستان میں میچز کھیلنا یاد آئے گا۔ویڈیو میںکہا کہ ابوظہبی کے میدانوں میں گیم دکھانے کا وقت ہے، اب گراؤنڈ میں ملیں گے۔

ای پیپر دی نیشن