کراچی (کامرس رپورٹر) سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 245 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 342 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاری میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سٹاک مارکیٹ میں تیزی جاری ،انڈیکس245پوائنٹس بڑھ گیا
May 26, 2021