وزیر خزانہ کی زیر صدارت  نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

May 26, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں وفاقی وزیر آئی ٹی اور دوسرے اعلی حکام نے شرکت کی ،سیکرٹری اائی تی نے نیکست جنریشن مابائل سروسز  سپیکٹرم کی مجوزہ پالیسی  کے بارے میں بریفنگ دی ، چیئرمین پی ٹی اے نے سپیکٹرم کے آزاد کشمیر ،گلگت  بلتستان میں لائسینس کی نیلامی کے بارے  پیشرفت سے آگاہ کیا ،وزیر خزانہ نے پیشرفت کی تعریف کی اور ہدایت کی اس پر کام تیز کیا جائے تاکہ موجودہ مالی سال میں اکشن مکمل ہو سکے ،نیلامی کا عمل شفاف ہونا چاہئے  اور اس کو قانونی فریم ورک کے تحت کیا جائے ،مشاورتی کمیٹی نے این جی ایم ایس سپیکٹرم  کے پالیسی ڈائریکٹوز کی منطوری دے دی ۔

مزیدخبریں