حکومت جنوبی پنجاب کے عوام کا معیار زندگی بہتربنانے کیلئے کوشاں، سیکرٹری مواصلات

May 26, 2021

ملتان(خصوصی رپورٹر)سیکریٹری مواصلا ت  و تعمیرات جنوبی پنجاب عثمان علی خان نے کہا ہے کہ
 پنجاب حکومت عوام کا معیار زندگی کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے ۔یہ بات انہوں نے سیپ (SAP) پروگرام کے تحت تعلیمی اداروں کے مختلف ترقیاتی تعمیراتی منصوبوں پر  معیار کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔

مزیدخبریں