ملتان (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے کرکٹر ٹم سیفرٹ بھارت میں کورونا کا شکار ہونے پر قرنطینہ کے دنوں کو یاد کر کے روپڑے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹم سیفرٹ سے آن لائن میڈیا سیشن میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بارے میں پوچھا گیا جس پر وہ آئسولیشن میں گزارے دنوں کے بارے میں بتاتے ہوئے رو پڑے۔
ٹم سیفرٹ بھارت میں قرنطینہ کے دنوں کو یاد کر کے روپڑے
May 26, 2021