جولائی سے اپریل تک ٹیلی کام سیکٹر کی برآمدات میں 46فیصد کا اضافہ ہوا، عبدالرزاق دائود 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی/نمائندہ نوائے وقت)مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ جولائی سے اپریل تک کے عرصے نے ٹیلی کام سیکٹر کی برآمدات میں 46فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو ایک ارب 70کروڑ ڈالرز رہی ہے۔ اپریل کے مہینے میں اس سیکٹر کی برآمدات میں 66فیصد کا اضافہ ہوا جو 196ملین ڈالرز رہی۔ توقع ہے کہ مال سال کے اختتام پر یہ دوارب ڈالرز سے بڑھ جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن