وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کارڈ سے ہرشہری کوفائدہ پہنچے گا۔
دورہ لیہ، وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار کا یونیورسل ہیلتھ انشورنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہنا ٹھا کہ لیہ کے عوام کو بھی صحت سہولت کارڈ میسر ہوگا،کارڈ سے سوا7لاکھ روپے تک علاج کیاجاسکے گا،لیہ میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کاسنگ بنیادرکھ دیاگیاہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صحت سہولت پروگرام کاپہلافیزمکمل ،ایک اورسنگ میل عبورکررہےہیں،یکساں نظام تعلیم ہمارا ویژن ہے جس کے لیے کام جاری ہے۔